ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا اجلاس بلا لیا

City42, Molana Fazal ur Rahman
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے  قادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار  سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرنے کےفیصلے پر پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر عمران خان کی فوری رہائی کے حکم پر مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا فوری اجلاس بلالیا،مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ،مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج بڑا فیصلہ لیں گے۔