Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا۔ سکیورٹی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ شیئر کریں: قومی