ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔پولیس نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو گزشتہ روز نقص امن کے خطرات کی وجہ سے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا تھا۔ اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ اور فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے احاطے سے جب کہ شاہ محمود قریشی کو جی بی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer