سٹی 42: سندھ سرکار کی کفایت شعاری پالیسی کا نیا نوٹیفیکشن جاری ہوگیا ۔
سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر میں شام 4 بجے اے سی بند کرنے کا حکم دے دیا ۔
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے حکم نامہ جاری کردیا ۔