(احتشام کیانی)بیرسٹر اعتزار احسن نے کہا ہے کہ ہمیں کیس کی تاریخ مل گئی ہے، ہائیکورٹ اعلان کرے گی۔
بیرسٹر اعتزاز احسن نے ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ہماری ملاقات ہو گئی ہے۔ہمارے درمیان بہت سی چیزیں طے ہو گئی ہیں جو ہائیکورٹ کی پریس ریلیز میں آ جائیں گی، ان کاکہناتھا کہ ہمیں کیس کی تاریخ مل گئی ہے، ہائیکورٹ اعلان کرے گی۔