ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار!محکمہ موسمیات نےژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار!محکمہ موسمیات نےژالہ باری کی پیشگوئی کردی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 روزینہ علی ؛اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار  ہو گیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی بھی کردی۔

  محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  چند مقامات پر ژالہ باری تیز بارش کی بھی توقع ہے، رپورٹ کے مطابق   ژالہ باری اور گرج چمک کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے ۔