علی ساہی :آئی جی پنجاب نے15افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے
سید عبدالرحیم شیرازی اے آئی جی ویلفیئر سنٹرل پولیس آفس تعینات،فاروق احمد بھٹہ ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ تعینات،نوٹیفکیشن جاری کردیا
خالد محمود تبسم کوایس پی انویسٹی گیشن ننکانہ صاحب ،ارشد محمود کو ڈی ایس پی ٹیکسلا راولپنڈی،سرفراز احمد کوڈی ایس پی سوہاوا جہلم،آصف رحیم کوڈی ایس پی پی ایچ پی ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کیا گیا
زاہد علی کوڈی ایس پی ون بٹالین پی سی فور فاروق آباد ،عمران احمد کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن وہاڑی،محمد طاہر بشیر کوڈی ایس پی سکیورٹی فور لاہور ہائی کورٹ،محمد اکرم ڈی ایس پی شورکوٹ جھنگ ،احسان ظفر ڈی ایس پی لالہ موسیٰ گجرات تعینات کیا گیا
ملک عطا اللہ ڈی ایس پی پی ایچ پی سیالکوٹ ،کلیم احمد ڈی ایس پی پی ایچ پی بہاولپور ،مبشر علی کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن جہلم،ندیم ملک کوڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ راولپنڈی تعینات کردیا گیا

