ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ کے (ن)کے سابق وفاقی وزیر تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ کے (ن)کے سابق وفاقی وزیر تحریک انصاف میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

 تفصیلات کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے لاہور زمان پارک میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار  کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔

 یاد رہے کہ شیخ وقاص اکرم  نے سنہ  2018 کے انتخابات میں پارٹی صدر شہباز شریف کو بتا یا تھا کہ وہ  ن لیگ سسے ٹکٹ لینا نہیں چاہتے، شہباز شریف نے انہیں انتخاب لڑنے کیلئے  ٹکٹ جاری کیا جس پر انہوں نے انکار کر دیا تھا۔

Bilal Arshad

Content Writer