وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان جمعہ کی رات مذاکرات نہ ہوسکے

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان جمعہ کی رات مذاکرات نہ ہوسکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان جمعہ کی رات مذاکرات نہ ہوسکے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہےکہ دونوں اطراف سے جمعرات کے اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ لیا گیا ہے، اب وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات 13 مارچ کو ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے  جس میں ایم ای ایف پی کے نکات پر مذاکرات کیےگئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایم ای ایف پی کی تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمدکردیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer