چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کی تمام افسران کو اہم ہدایات

 چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کی تمام افسران کو اہم ہدایات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی ہیں۔

چیئرمین واپڈا کی طرف سے تما م سی ای اوز، ایم ڈی، چیف ایگزیکٹوز ، منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واپڈا کے دفاتر اور پراجیکٹس میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ چیئر مین واپڈا کی تصاویر آویزاں کی جائیں۔

Ansa Awais

Content Writer