ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجٹ عوامی امنگوں کے مطابق نہیں ہو گا: فواد چودھری

بجٹ عوامی امنگوں کے مطابق نہیں ہو گا: فواد چودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بجٹ عوامی امنگوں کے مطابق نہیں ہو گا۔

  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے وزیرِ اعظم ہیں جو پانچواں بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی پارٹی چل رہی ہے، 28 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ضرورت ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر نئے صوبے نہیں بنے، دونوں خاندانوں نے ہمیں بیوقوف بنایا،حکومت کے برے دن شروع ہوئے ہیں تو پھر پاکستان کے اچھے دن شروع ہوں گے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer