ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش ہوگی یا نہیں؟ موسم سے متعلق اہم پیش گوئی

بارش ہوگی یا نہیں؟ موسم سے متعلق اہم پیش گوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین،کومل اسلم:شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سورج آگ برسانے لگا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سےآئندہ 24گھنٹے میں شہر کا مطلع صاف رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ 
محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کے امکان کو مسترد کر دیا،شہر کا مجموعی موسم گرم اور خشک رہے گا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لو میں اضافہ ہو گا۔شہر ی بارش بھول جائیں ، جلد جھلسانے والی گرمی کا راج رہے گا۔
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سنٹی گریڈریکارڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد ہوگا۔

 دوسری جانب لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔