ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کا ضلعی صدر کار حادثے میں جاں بحق

مسلم لیگ ن کا ضلعی صدر کار حادثے میں جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مسلم لیگ ن کا ضلعی صدر کار حادثے میں  جاں بحق  ہوگئے ۔ 

سجاول میں  پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سابق نائب ناظم جھوک شریف لعل بخش جتوئی جھوک کے قریب کار حادثہ میں  جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

 حادثہ سڑک کنارے کھڑے رولر سے کار ٹکرانے کے باعث ھوا ھے

مرحوم نے گزشتہ الیکشن میں صوبائی نشست پر مسل لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا ـ