ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات ، مینگوڑہ میں تیز بارش

 سوات ، مینگوڑہ میں تیز بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوات ،مینگورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا ۔ 

بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ نالیوں کا پانی سڑکوں پر نکل آیا۔شہریوں اور دکانداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 

کئی شاہراہوں اور بازاروں میں پانی جمع ہو گیا۔نکاسی آب کا ناقص نظام ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ۔ 

بارش کے بعد واسا کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے۔شہریوں  نے متعلقہ اداروں سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ 
پانی جمع ہونے سے آمد و رفت متاثر ہوگئی ۔