ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہٹیاں بالا میں ژالہ باری، گھنے بادلوں نے دن میں رات کر دی

Hatian Bala, Dark Sky Thick Cloud, Weather update, rain forecast
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آزاد کشمیر کے علاقہ ہٹیاں بالا میں جمعہ کے روز  آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ آسمان پر گھنے بادلوں نے دن میں رات کا سماں پیدا کر دیا۔ 

 آندھی بارش اور ژالہ باری کے دوران  ہر طرف اندھیرا چھا گیا۔

آج کی بارش سے پہلے ہٹیاں بالا مین موسم گرم تھا، بارش کے بعد  موسم خوشگوار ہو گیا۔

 سٹیٹ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے ہٹیاں بالا میں بارش کے بعد پہاڑی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا لیکن رات گئے تک کہیں سے کسی طغیانی کے سبب کسی واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں آئی۔