ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ حمیرا اصغر کیس؛و زیر اعظم پورٹل پربھیجی جانے والی شکایت جھوٹی نکلی 

 اداکارہ حمیرا اصغر کیس؛و زیر اعظم پورٹل پربھیجی جانے والی شکایت جھوٹی نکلی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی میں ڈیفنس سے ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر  کیس پر وزیر اعظم پورٹل پر آئی جی سندھ کو بھیجی جانے والی شکایت جھوٹی نکلی 
درخواست میں ڈاکٹر سیرم سجاد اور ان کی فیملی پر براہ راست قتل کا الزام لگایا گیا تھا ،سٹی 21 نے ڈاکٹر سیرم سجاد کے والد کا موقف سب سے پہلے نشر کیا ،ڈاکٹر سیرم سجاد کے والد نے سٹی 21 چینل کا شکریہ ادا کیا 
 پولیس حکام  کے مطابق میر پور خاص سے حمیرا کے واقعہ قتل قرار دینے کی شکایت جھوٹی نکلی ،درخواست نے جعلی سم کا استعمال کرتے ہوئے درخواست جمع کرائی ، جس نمبر سے درخواست جمع کرائی گئی وہ جعل سازی سے جاری کیا گیا ،نمبر ایک عمر رسیدہ دیہاتی ہندو خاتون گومی کے نام پر ہے ، دیہاتی خاتون گومی رائمال اور اسکے اہل خانہ نمبر رجسٹرڈ ہونے سے لا علم ہیں ،متعلقہ شناختی کارڈ نمبر گومی کسی قسم کی شکایت سے سے بھی لاعلم ہے ، پولیس لگائے گئے الزامات پر مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے ،تاحال الزامات سے متعلق کوئی ایسا ثبوت نہ مل سکا ۔