ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وائس چانسلر بی زیڈ یو ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے

سابق وائس چانسلر بی زیڈ یو ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔ 

ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔ 

ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ دوپہر ایک بجے جھوک وینس بوسن روڈ میں ہو گی۔ اُن کے انتقال کے بعد اہلِ علاقہ اور تعلیمی حلقوں میں سوگ کا ماحول ہے۔