ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابراعظم کے ابو کا نئے گھر کی تعمیر پر خوشیوں بھرا پیغام

بابراعظم کے ابو کا نئے گھر کی تعمیر پر خوشیوں بھرا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیقی نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے ۔

  بابراعظم کے والد نے اپنی پیغام میں لکھا ہے کہ ’’ گھر بنتے ہیں گھر کے مکینوں سے، خدا خوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے‘‘۔

 انہوں نے مزید لکھا   دعا ہے کہ یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے، اس گھر کا ہر کونا اللہ کی رحمتوں سے مستجاب رہے۔