ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ماحولیاتی خطرات: کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد 

 ماحولیاتی خطرات: کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( وقاص عظیم )وفاقی حکومت نے صحت اور ماحولیاتی خطرات کے باعث کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔
 وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردی گئی ہیں،صرف فارماسوٹیکل کمپنیوں کو کلوروفارم کی درآمدکی اجازت ہوگی۔

  نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدکی  اجازت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے این اوسی سے مشروط ہوگی۔