احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ۔۔۔ یونیورسٹی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ۔۔۔ یونیورسٹی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3, پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ  کو احساس سکالرشپ فراہم کرنےکاآغاز کردیا گیا۔

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3 کےتحت  پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ  کو احساس سکالرشپ فراہم کرنےکاآغاز کردیا گیا ۔ پروگرام  کےتحت مستحق طلباء کو فیس اور اضافی رقم بھی فراہم کی جاتی ہے۔  پنجاب یونیورسٹی نے مستحق  طلبہ سےڈیٹا طلب کر لیا۔ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3 ک کیلئے  مستحق طلبہ  آن لائن  اپلائی  کرسکیں گے۔ مستحق طلبہ  معلومات سے متعلق پرفارما متعلقہ شعبے میں جمع کرائیں گے۔