سٹی 42 : سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پیمرا کی نئی چیئرپرسن تعینات کردیا گیا۔
صدر مملکت نے چیئرپرسن پیمرا کی منظوری دے دی۔ نئی چیئرپرسن تعینات عنبرین جان سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔