عمران یونس : ایل ایل بی کے4سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
یونیورسٹی کیجانب سے داخلے لاہور سمیت تمام کیمپسز میں آفر کیئے گئے ہیں,داخلوں کیلئے درخواستیں صرف آن لائن وصول کی جائیں گی,ایف اے، ایف ایس سی اور اے لیول کرنیوالے طلباء داخلوں کیلئے اہل ہونگے,درخواستگزار کیلئے یونیورسٹی اور ایچ ای سی کا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہو گا۔
داخلوں کیلئے عمر کی حد 24 سال مقرر ہے۔
داخلوں کیلئے درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 18 اگست تک جاری رہے گا۔