پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری 

سالانہ امتحانات،ایگزیمیشن کمیشن،سکول بیسڈ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سکولوں میں سال 2023 میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔
 سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ فروری کے پہلے ہفتہ میں منعقد کیا جائے گا۔ سکول بیسڈ اسسمنٹ ٹیسٹ مارچ کے پہلے ہفتہ میں منعقد کیا جائے گا۔سالانہ نتائج کا اعلان 31 مارچ 2023 کو کیا جائے گا۔آئندہ نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز یکم اپریل 2023 کو ہوگا۔