ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کا وزیر مملکت ملک رشید احمد اور سپیکر ملک محمد احمد خاں سے ٹیلیفونک رابطہ

نواز شریف کا وزیر مملکت ملک رشید احمد اور سپیکر ملک محمد احمد خاں سے ٹیلیفونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے وزیر مملکت ملک رشید احمد اور سپیکر ملک محمد احمد خاں کو ٹیلیفون کیا ۔ 

نواز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ان کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے ان کی بھانجی کی وفات پر بھی اظہار تعزیت کیا۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت کی۔

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔