ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت غریب عوام کوفوراً مفت کورونا ٹیسٹ کی سہولت دے، مونس الہی

 حکومت غریب عوام کوفوراً مفت کورونا ٹیسٹ کی سہولت دے، مونس الہی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) مسلم لیگ ق کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الہی نے کہا ہے کہ بیشتر سرکاری ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس دستیاب ہی نہیں۔
مسلم لیگ ق کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الہی نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ بیشتر سرکاری ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس دستیاب ہی نہیں ، مونس الہی نے مزید کہا کہ بے روزگاری کاشکارغریب عوام 5000 سے 8000 روپے فی کس کاپرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کروائیں یابچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں انہوں نے مزید کہا کہ بے جا پیسہ ضائع کرنے کے بجائے حکومت غریب عوام کوفوراً مفت کورونا ٹیسٹ کی سہولت دے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer