ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے۔

 خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی،واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔

 رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968ء کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی والی ٹیم کے رکن تھے۔

 وہ 1971ء میں جیتنے والی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان بھی تھے۔

Ansa Awais

Content Writer