ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے لیے ریلیف سامان اور فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اساتذہ و ملازمین ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کیلئے وقف کریں گے,پنجاب یونیورسٹی سیلاب سے متاثرہ طلباء و طالبات کی فیس میں رعایت دے گی,متاثرین کی ذہنی صحت کی بحالی کیلئے پنجاب یونیورسٹی خدمات فراہم کرے گی۔

سیلاب متاثرین اساتذہ، افسران وملازمین کو بحالی تک مفت رہائش دینےکا فیصلہ کیا گیا،جامعہ پنجاب سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت میں بھی امداد فراہم کرے گی،جامعہ پنجاب معروف این جی اوز کیساتھ ملکر سیلاب زدگان کی بحالی میں کردار ادا کریگی۔