سٹی 42: پی آئی اے نے مسافروں کے لئے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا
لاہور اور اسلام آباد میں سڑکوں کی بندشوں سے پروازوں کی تاخیر کا خدشہ ہے کیونکہ شاہراہوں اور اندرونی سڑکوں کی بندشوں سے عملے کو ایئر پورٹ پہنچے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے پہلے پرواز کے بارے میں آگاہی کیلئے ہیلپ لائن رابطہ کی ہدایت کی
پی آئی اے نے موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہدایت کی کہ مسافرپرواز کے وقت سے 4 گھنٹے قبل گھر سے ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوں تاکہ وہ بروقت پرواز کے لیے جہاز میں بیٹھ سکیں
Stay tuned with 24 News HD Android App