لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔
امتحان میں 1لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبانے شرکت کی،97ہزار 100 طلبانے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔
امتحان میں کامیابی کا تناسب 57 فیصدسے زائد رہا،امتحان میں 71 ہزار بچے فیل ہوگئے۔بورڈ حکام کے مطابق نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا۔