پنجاب یونیورسٹی ڈنڈے،لاٹھیاں چل گئیں؛ واقعہ کی ویڈیو منظرعام پر

PU student fight video viral
کیپشن: student fight
سورس: whats\'app
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی ایک بار پھر  میدان جنگ میں تبدیل، ڈنڈے، لاٹھیاں چل گئیں۔ واقعہ کی ویڈیو بھی منظرعام پرآگئی۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب یونیورسٹی میں  اسلامی جمیعت طلباء اور پختون کونسل کے درمیان جھگڑا ہو گیا،لڑائی کا واقعہ لاءکالج اور آئی بی اے ڈیپارٹمنٹ کے باہر پیش آیا،دونوں تنظیموں کے کارکنوں کا ایک دوسرے پر پتھراؤاور لاٹھی چارج،ڈنڈوں لاٹھیوں سے حملہ کردیا۔ واقعہ کی ویڈیو بھی منظرعام پر آچکی ہے۔

Video edited on Kapwing