ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، پاک فضائیہ  کی بیسز میں پروقارتقریبات کا انعقاد

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، پاک فضائیہ  کی بیسز میں پروقارتقریبات کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ  کی بیسزمیں پروقارتقریبات کاانعقاد کیا گیا۔ 

  اصغر خان اکیڈمی رسالپور، ایئرمین اکیڈمی کورنگی کراچی اورپی اےایف  بیس مصحف سرگودھا میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات میں مہمان خصوصی  کی یادگار شہدا پر حاضری،پھول چڑھائے گئے اورفاتحہ خوانی کی گئی۔ 

تقریبات میں  معرکہ حق کے شہدااورغازیوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 

تقریبات کےدوران مسلح افواج کے چاق وچوبند دستےنےسلامی بھی پیش کی۔