ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم سے امریکی ناظم الالمور نیتلی بیکر کی ملاقات، سیز فائر کے معاملات پر تفصیلی مشاورت

وزیراعظم سے امریکی ناظم الالمور نیتلی بیکر کی ملاقات، سیز فائر کے معاملات پر تفصیلی مشاورت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی ناظم الالمور نیتلی بیکر کی ملاقات ہوئی ۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سیز فائر کے معاملات پر تفصیلی مشاورت ہوئی ۔ اس کے علاوہ امریکہ کی سیز فائر کی کاوشوں اور کردار پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ 

ذرائع  کا کہنا ہے کہ نیتلی بیکر نے وزیراعظم کو امریکی صدر کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا، سیز فائر سے متعلق دونوں ممالک کے اہم عہدیداروں نے آئیندہ ہونے والی ملاقات پر بھی گفتگو کی ۔ 

وزیراعظم نے امریکی ناظم الا امور کے پیغام اور ملاقات بارے صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھی آگاہ کیا ۔