ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کا" اڑی سپلائی ڈپو" تباہ

بھارت کا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے متعلق اہم اپڈیٹ سامنے آئی ہے کہ بھارت کا" اڑی سپلائی ڈپو" تباہ کردیا گیا ہے۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق "اڑی سپلائی ڈپو" کی تباہی افواج پاکستان کی بڑی کامیابی ہے ۔ بھارت کی جانب سےپاکستان کیخلاف جارحیت پرپاک فوج کا منہ توڑجواب جاری ہے ۔ 

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افواجِ  پاکستان  نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی، بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے ۔