ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنیوالے JF-17 تھنڈر کی حملے سے پہلے کی ویڈیو

 بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنیوالے JF-17 تھنڈر کی حملے سے پہلے کی ویڈیو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب/ پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر، بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر آگئی، بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔
پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ کر کے نام نہاد بھارتی دفاعی نظام اور کھوکھلے دعووں کو زمین بوس کر دیا ہے۔