افشاں رضوان: پاکستان کا بھارت کی جارحیت کا مؤثر جواب,شہریوں کا جوش و خروش ،شہر یوں کے نعروں سے گونج اٹھا۔
تفصیلات کے مطابق عوام نےپاک فوج پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،شہریوں میں خوشی کی لہر"پاکستان زندہ باد" کے نعرے لگا ئے،دشمن کو ہر محاذ پر جواب ملے گا،نوجوانوں نے فوج کیساتھ اظہاریکجہتی کیا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،پاکستان نے جارحیت کا بھرپور جواب دیا ۔