ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم جماعت کے  پیپر بھی ملتوی

نہم جماعت کے  پیپر بھی ملتوی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جہانگیر اشرف:   موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر   نہم جماعت کے  پیپر بھی ملتوی کر دیے گئے ۔ 

 پاکستان تحریک انصاف  چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کاشدید احتجاج اور توڑ پھوڑ  کے بعد  جماعت نہم کے 11 اور 12 مئی کو ہونے والے پیپر بھی ملتوی کر دیے گئے ۔    ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-05-10/news-1683728137-3550.jpg