ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا

نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب میں نہم، دہم اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

 پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز (PBCC) کا اجلاس 13 جون بروز جمعہ دوپہر ڈھائی بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شرکت کریں گے اور نتائج کے اعلان کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

بورڈ حکام کے مطابق تاحال کسی بھی جماعت کے نتائج کی تاریخ حتمی طور پر طے نہیں کی گئی۔ حتمی منظوری پی بی سی سی اجلاس میں دی جائے گی۔