ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عسکری ٹاورحملہ ،جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ،اعجازچودھری اور 10 ملزموں کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

Ijaz Choudhry Bail Petition hearing, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہورگلبرگ میں عسکری ٹاور حملہ اورجلاؤگھیراؤکامقدمہ،عدالت نےاعجازچودھری ودیگر کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلئے۔

 انسداددہشتگردی عدالت میں اعجازچودھری سمیت10ملزموں کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹر نے کیس پرسماعت کی،عدالت نےاعجازچودھری ودیگر کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کئے،اعجاز چودھری کے وکیل نے دلائل کیلئےمہلت طلب کرلی،عدالت نے مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کر دی۔

 اعجازچودھری ودیگرنے جیل سےضمانت کی درخواست دائرکررکھی ہے،ملزموں کیخلاف تھانہ گلبرگ کے مقدمہ نمبر 1271 میں جوڈیشل ہوچکے ہیں.