(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنا زہ ادا کردی گئی۔
ممبر قومی اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنمائوں نے شرکت کی۔