ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس; اہم سفارشات منظور

وفاقی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس; اہم سفارشات منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ 

اجلاس میں اہم سفارشات  کی منظوری دی گئی۔وفاقی سیکریٹریٹ کی تنظیمِ نو سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ای آفس کو فیصلہ سازی کے جدید نظام میں تبدیل کرنے کی سفارش کی گئی ۔ 

ایم ایس ونگ میں اصلاحات اور کارکردگی جانچ نظام بہتر بنانے کی سفارشات منظور  کی گئی ۔ پوری حکومت کے مشترکہ طرزِ حکمرانی (Whole-of-Government Approach) کے لیے سفارشات تیار کی گئیں ۔ 

کمیٹی کی حتمی سفارشات منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی ۔ اجلاس میں وزرائے پیٹرولیم، آئی ٹی، متعلقہ وفاقی سیکریٹریز اور اعلیٰ حکام نے  شرکت  کی