ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہیکلز مالکان کے لیے اچھی خبر

وہیکلز مالکان کے لیے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وہیکلز مالکان کے لیے اچھی خبر ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 10 فیصد رعایت کر دی ۔ 

ایکسائز حکام کے مطابق 30 اگست تک رواں مالی سال کا ٹوکن ٹیکس ادا کرنے پر 10  فیصد ریلیف ملے گا۔ 

ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ ریںیٹ پیریڈ ختم ہونے پر پورا ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔