ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرحوم مولانا فضل الرحیم جیسے گفتگو اور دعا کراتے تھے وہ منفرد تھی؛وزیر داخلہ محسن نقوی

مرحوم مولانا فضل الرحیم جیسے گفتگو اور دعا کراتے تھے وہ منفرد تھی؛وزیر داخلہ محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  جامعہ اشرفیہ  پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نے مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر تعزیت کی ۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھےدونوں وزرا نے مولانا فضل الرحیم کے ا یصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی

وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی  نے کہا مرحوم پیار کرنیوالے انسان تھے،ان کیساتھ دیرینہ تعلق تھا۔مولانا نے حقیقی معنوں میں مدرسے کو مدرسہ بنایا۔
مولانا فضل الرحیم جیسے گفتگو اور دعا کراتے تھے وہ منفرد تھی ،جامعہ اشرفیہ میں بہترین انداز کیساتھ تعلیم دی جارہی ہے۔