ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ آپریشن کیلئے موزوں قرار

نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ آپریشن کیلئے موزوں قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری :لاہورکی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنےوالی طالبہ فاطمہ کومیڈیکل بورڈنےآپریشن کیلئے موزوں قراردے دیا۔
پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ نے لاہورجنرل ہسپتال میں زیرِ علاج یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کو آپریشن کے لیے مکمل طور پر موزوں قرار دے دیا ۔
طالبہ فاطمہ کو جدید طبی سہولیات کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی ریڑھ کی ہڈی کی سرجری ہوگی ۔

یونیورسٹی طالبہ کو بہترین علاج فراہم کرنے پر پرنسپل لاہورجنرل ہسپتال پروفیسر فاروق افضل نے میڈیکل بورڈ کو سراہاہے۔