ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈی جی محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی : ڈی جی محکمہ موسمیات صاحبزاد خان نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ 

 ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اچھی بارشوں کی امید ہے، جنوری کے آخری ہفتے میں اور فروری میں بھی بارشیں ہوں گی، الیکشن میں بھی بارشوں اور برفباری کا امکان ہے ۔ رواں سال کا جنوری بھی دیکھا جائے تو پہلے جیسا نہیں، سال 2023 پوری دنیا میں گرم ترین سال تھا، دسمبر 22 سال سے خشک گزر رہا ہے، سردی جلدی ختم نہیں ہوگی مزید آگے جائے گی۔