لاہور میں تیز دھوپ کیساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار

لاہور میں تیز دھوپ کیساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاطمہ عارف)عام انتخابات سے جہاں سیاسی پارہ ہائی، وہیں شہر کے د رجہ حرارت میں بھی اضافہ ہو گیا ۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے بارش کی پیشگوئی نہیں۔

 ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے ،ہوا 5 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے۔
 دوسری جانب لاہورفضائی آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں13ویں نمبرپر آ گیا،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح174ریکارڈکی گئی۔فیز8ڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح196،شاہراہ قائداعظم میں آلودگی کی شرح193کینٹ پولوگراؤنڈمیں 197 جبکہ یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح194ریکارڈکی گئی۔