لاہورمیں دھوپ کا راج ، سردی کی چھٹی

Lahore weather UPDATE
کیپشن: Lahore weather
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور شہر میں دھوپ کا راج، آج زیادہ سے زیادہ درجہ خرارت21 تک جائے گا، تو دوسری جانب شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس پھر سے پنجے گاڑنے لگا آج شہر کا شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 223 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
 لاہور شہر بھر میں موسم آج سارا دن صاف رہے گا بارشوں کے تا حال آئندہ ہفتے میں کوئی پیشن گوئی نہیں کی گئی،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری  تک جانے کا امکان ہے،ائیر کوالٹی انڈیکس پھر سے پنجے گاڑنے لگا،لاہورکا ائیر کوالٹی انڈیکس 223 ریکارڈ کیا گیا۔
یو ایس قونصلیٹ417، لاہور امریکن سکول315، ماڈل ٹاؤن247، کوٹ لکھپت246، انارکلی بازار364، ٹھوکر نیاز بیگ215، مال روڈ ایچیسن کالج340، فتح گڑھ 269 اور ایف سی کالج246 ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب 83 ریکارڈ جبکہ 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer