ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسد قیصر کی 3 ہفتوں کیلئے راہداری ضمانت منظور

اسد قیصر کی 3 ہفتوں کیلئے راہداری ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر شہزاد: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔

 چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر اسد قیصر اور ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے،وکیل نے کہا کہ اسد قیصر کے خلاف 3 مختلف مقدمات درج ہیں۔

 عدالت نے رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر اسد قیصر کی 31 دسمبر تک  راہداری ضمانت منظور کر لی۔