ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں دھوپ اور چھاؤں کی آنکھ مچولی، بارش کا امکان

لاہور میں دھوپ اور چھاؤں کی آنکھ مچولی، بارش کا امکان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔