ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کیپشن: Earthquake
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر