ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر جنرل کو سفارتی اسناد پیش کر دیں

پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر جنرل کو سفارتی اسناد پیش کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر جنرل کو سفارتی اسناد پیش کر دیں۔

پاکستانی سفیر طاہر اندرابی نے اقوام متحدہ کے دفتر جنیوا کے ڈائریکٹر جنرل کو اسناد پیش کر دیں۔پاکستانی سفیر  نے عالمی امن و سلامتی کے لیے اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار  کیا۔پاکستان انسانی حقوق اور اقتصادی ترقی کے مشترکہ اہداف کے لیے عالمی شراکت داروں سے تعاون جاری رکھے گا،

جنیوا میں اقوام متحدہ اور شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم دیا۔